Sunday, November 2, 2014

صدقہ ،عاجزی اور رحم۔۔۔۔۔۔ جاوید چوہدری



عطا اللہ شاہ بخاری برصغیر پاک وہند کے نامور عالم،خطیب اور سیاسی  رہنما تھے اللہ تعالیٰ نے شاہ صاحب کوبیان اور تاثیر کی قوت ودیعت کررکھی تھی، وہ بولتے نہیں تھے وہ سناروں کی طرح نقش گھڑتے تھے اور سننے والوں کے زیور احساس پرکنندہ کر دیتے تھے لوگ ان کے دیوانے تھے زائرین دو دو دن کا کھانا باندھ کر شاہ صاحب کا خطاب سننے آتے تھےاورشاہ جی بھی دو دو دن بولتے رہتےتھے۔


No comments: